ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن محمد سلمان کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا
شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی ، ارکان اسمبلی ، ذمہ داران، کارکنان اور شہید کے عزیز واقارب نے بہت بڑ ی تعداد میں شرکت کی
ٓکراچی ۔۔۔7، فروری 2014ء