حق پرست رکن سندھ اسمبلی اورسکھرزون کےزونل ممبردیوان چاولہ کی والدہ محترمہ کےانتقال پرجنا ب الطاف حسین کااظہارافسوس
کراچی۔۔ ۔02 فروری ، 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے حق پرست رکن سند ھ اسمبلی اور سکھر زون کے زونل ممبر دیوان چا ولہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے مرحومہ کے تما م سوگوارلواحقین سے دلی ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔