ایم کیوایم کے بارے میں متنازعہ رپورٹ نشرکرنے کے خلاف اتوار دوپہرایک بجے لندن میں بی بی سی براڈکاسٹنگ ہاؤس واقع پورٹ لینڈ پیلیس کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
لندن ۔۔۔یکم فروری 2014ء
بی بی سی ٹی وی پر ایم کیوایم کے بارے میں متنازعہ رپورٹ نشرکرنے کے خلاف کل بروزاتوار دوپہرایک بجے ایم کیوایم یوکے کی جانب سے لندن میں بی بی سی براڈکاسٹنگ ہاؤس واقع پورٹ لینڈ پیلیس کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم کیوایم یوکے نے کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس پرامن احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں ۔