سابق صدرپرویز مشرف کی علالت پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتشویش ، صحتیابی کیلئے دعا
عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ سابق صدرپرویزمشرف کی صحت یابی کے لئے دعاکریں ۔الطاف حسین
لندن ۔۔۔۔2 جنوری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق صدرپرویزمشرف کی علالت پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے ان کی جلدصحت یابی کے لئے دعا کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ سابق صدرپرویزمشرف کی صحت یابی کے لئے دعاکریں