ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی گڈاپ ٹاؤن کے جوائنٹ یونٹ انچارج کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔29دسمبر 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی گڈاپ ٹاؤن سیکٹر یونٹ یوسی 05کے جوائنٹ یونٹ انچارج عاشر کی والدہ محترمہ رفعت کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔