ایم کیوایم کے تحت آج سندھ اسمبلی کے باہر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ اب کراچی پریس کلب کے سامنے منعقد ہوگا
کراچی:۔۔۔22؍دسمبر2013ء
ایم کیوایم کے تحت آج سندھ اسمبلی کے باہر ہونے والا احتجاجی مظاہرہ اب کراچی پریس کلب کے سامنے منعقد ہوگا ۔ جس میں سندھ حکومت کی جانب سے سندھ میں غیر آئینی عوام دشمن اقدامات کے خلاف اپنا بھر پور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ احتجاجی مظاہرہ آج مورخہ 22؍ دسمبر 2013ء بروزاتوار دوپہر 2بجے منعقد کیا جائے گا۔