ایم کیوایم سرجا نی سیکٹر ایلڈرز ونگ کے کارکن چاند محمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن:۔۔۔ 05 دسمبر ، 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سرجا نی سیکٹر ایلڈرزونگ کے کارکن چا ند محمدکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ دکھ اورافسوس کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقا م عطاکر ے اور سوگوار لواحقین کر یہ صدمہ براداشر کرنے کا حو صلہ دے (آمین)