معذور افراد کا جناب الطاف حسین کے لئے اپنے اشعار کے ذریعہ جذبات کا اظہار
لندن ۔۔4 دسمبر 2013ء
ایم کیوایم پی ڈبلیوڈیکے زیر اہتمام معذور افرادکے عالمی دین کے حوالے سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے لندن سے ٹیلی فونک خطاب کیا گیا۔ اس موقع پر معذور افراد نے جناب الطاف حسین سے گفتگو کی اور اشعار اور ترانہ سنا کر اپنے جذبات کا اظہار کیا جو مندرجہ ذیل ہیں۔
محمد عظیم علی جو دونوں ہاتھ پاؤں معذور تھے نے یہ ترانہ سنایا
سند ے سے آتے ہیں ہمیں پڑپاتے ہیں
چھٹی آتی ہے پوچھے جاتی ہے کہ گھر کب آؤ گے
کے تم بن نائن زیر و سونا سونا ہے
جیئے الطاف ،جیئے جیئے الطاف
امریکین کلچر سینٹر میں ٹیچر سلیم قاسم اولیاء صاحب نے یہ اشعار پڑے
یوں دی ہمیں پہنچان کہ دنیاہوئی حیران
ہے قائد تحریک کا ہم بڑا احسان
ہے قائد تحریک تو حق کی کھلی کتاب
دیکھا ہے بھائی کے سب ساتھیوں نے خواب
جاگیردارروک نہیں سکتے انقلاب
5 یہ کردیا ہے قائد تحریک نے اعلان
ہے قائد تحریک کا ہم پر بڑا احسان
نور الدین بھاوانی (منابھائی )نے اپنے جذبات کا اظہار کچھ اس طرح کیا کہ
حوصلہ ہے ہاتھی جیسا، جگر ہے شیر جیسا
اب مل گئے الطاف بھائی اب ہم بھی بسیر اکرینگے چٹانوں پر
معروف شاعرہ کوثر سلمانی نے جناب الطاف حسین کی خدمت میں یہ اشعار پڑے
پی ڈبلیوڈی کے دل کی دھڑکن اور ہیں دل کا چین
عملی طور پر ثابت کیا ہے بنایا معذورں کو فین
شکریہ ادا کر تے ہیں دل زبان اور سب کے نین
سرپرستی رہے سب پر صدا آپ کی بھائی الطاف حسین
ان کے علاوہ اور دیگر معذور افراد نے اپنے جذبات کا اظہار کیا