ایم کیوایم کے زیر اہتمام 3 دسمبر منگل کو سہ پہر 3 بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوگا
کراچی ۔۔۔2، دسمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام3دسمبر بروز منگل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں سہ پہر3بجے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز، رابطہ کمیٹی کے اراکین، حق پرست اراکین پارلیمنٹرین اور ایم کیوایم کے مختلف ونگزو شعبہ جات کے ذمہ داران شرکت کریں گے۔