Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
برصغیر کے بڑے عالم دین، مذہبی اسکالر،ذاکر اورجلیل القدرمذہبی شخصیت حضرت علامہ طالب جوہری کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کااظہارافسوس
Posted on: 6/21/2020
برصغیر کے بڑے عالم دین، مذہبی اسکالر،ذاکر اورجلیل القدرمذہبی شخصیت حضرت علامہ طالب جوہری
کے انتقال پرایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کااظہارافسوس
علامہ طالب جوہری ایک اعلیٰ پائے کے عالم دین تھے جنہوں نے پوری زندگی دین کے علم کے فروغ میں گزاری ،
علامہ طالب جوہری مذہبی اورفقہی تعصبات اورمنافرت کے خلاف تھے،انہوں نے ہرقسم کے امتیازاورتعصبات سے بالاترہوکردین کی خدمت کی ۔الطاف حسین
علامہ طالب جوہری کے انتقال سے دنیا آج ایک سچے اور بہت بڑے عالم سے سے محروم ہوگئی ہے ۔ الطا ف حسین
میں اورایم کیوایم کاایک ایک کارکن علامہ طالب جوہری مرحوم کے تمام سوگواراہل خانہ اورعقیدت مندوں کے غم میں
برابرکاشریک ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے برصغیر کے بہت بڑے عالم دین، مذہبی اسکالر،ذاکر اورجلیل القدرمذہبی شخصیت حضرت علامہ طالب جوہری کے انتقال پردلی صدمہ اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ علامہ طالب جوہری ایک اعلیٰ پائے کے عالم دین تھے جنہوں نے پوری زندگی دین کے علم کے فروغ میں گزاری ،وہ مذہبی اورفقہی تعصبات اورمنافرت کے خلاف تھے،انہوں نے ہرقسم کے امتیازاورتعصبات سے بالاترہوکردین کی خدمت کی ،ان کے انتقال سے دنیا آج ایک سچے اور بہت بڑے عالم سے سے محروم ہوگئی ہے ۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ علامہ طالب جوہری کے انتقال سے مجھے دلی صدمہ پہنچا ہے ۔انہوںنے علامہ طالب جوہری مرحوم کے تمام سوگواراہل خانہ اورعقیدت مندوںسے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میں اورایم کیوایم کاایک ایک کارکن آپ کے غم میں برابرکاشریک ہے ، ہم سب دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ علامہ طالب جوہری مرحوم کوجنت الفردو س میںاعلیٰ مقام عطافرمائے اورتمام سوگواروںکویہ عظیم صدمہ جھیلنے کاحوصلہ اورصبرجمیل عطافرمائے۔ آمین
٭٭٭٭٭
2/22/2025 1:36:29 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us