Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آرمی چیف، پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام کے تحفظ کیلئے بھارت پرایٹمی بموں سے حملہ کردیں، الطاف حسین
Posted on: 11/6/2017
بھارت سے پاکستان بھیجے جانے والا اسموگ کاطوفان پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش ہے ،قائد تحریک الطاف حسین
آرمی چیف، پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام کے تحفظ کیلئے بھارت پرایٹمی بموں سے حملہ کردیں، الطاف حسین
پاکستان میں بدترین اسموگ سے پنجاب بالخصوص پنجابی فوج ،پنجابی آئی ایس آئی کے جرنیل ، ان کے اہل خانہ اور بیوی بچے بری طرح متاثرہورہے ہیں جو دراصل ملک کا قومی سرمایہ ہیں اور اس قومی سرمائے کی حفاظت کرنا عین عبادت ہے، الطاف حسین
جنرل قمرجاوید باجوہ ، بھارت کے اس تباہ کن عمل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردیں، الطاف حسین
رضوان اختر ، بلال اکبر اور نویدمختارکو ساتھ لیکر ایٹم بموں اور نیوکلیئرمیزائلوں سے بھارت پر حملہ کردیں، الطاف حسین
تاکہ پاکستان خصوصاً صوبہ پنجاب ، پنجاب کی فوج، آئی ایس آئی کے جرنیل ، انکے بال بچوں اور ان کی قصیدہ گوئی کرنے سے نہ تھکنے والے اینکرپرسنز،سیاسی ودفاعی تجزیہ نگار اور کالم نگاروں کو اس تباہ کن سیاہ بادلوں ، آلودگی اور Fogs سے محفوظ رکھا جاسکے، الطاف حسین
غیرت وحمیت کا تقاضاپکاررہا ہے کہ قمر جاوید باجوہ! قدم بڑھاؤ، پوری قوم آپ کے ساتھ ہے اور بھارت پر حملہ کردو، الطاف حسین
قائد تحریک الطاف حسین کا آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے پرزورمطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے پاکستان بھیجے جانے والا اسموگ کاطوفان پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش ہے ، انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پرزور مطالبہ کیاکہ پاکستان بالخصوص پنجاب کے عوام کے تحفظ کیلئے بھارت پرایٹمی بموں سے حملہ کردیا جائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان دشمن ملک بھارت نے ایک سازش کے ذریعہ پاکستان میں سیاہ بادلوں کی آلودگی اور بدترین اسموگ بھیجی ہے جس کے نرغے میں صوبہ پنجاب بالخصوص پنجابی فوج ،پنجابی آئی ایس آئی کے جرنیل ، ان کے اہل خانہ اور بیوی بچے بری طرح متاثرہورہے ہیں جو دراصل ملک کا قومی سرمایہ ہیں اور اس قومی سرمائے کی حفاظت کرنا عین عبادت ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک تباہ کن عمل ہے لہٰذا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ ، بھارت کے اس تباہ کن عمل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردیں اور آئی ایس آئی کے سابق تجربہ کارلیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ، سابق ڈی جی رینجرز بلال اکبر اور آئی ایس آئی کے موجودہ چیف لیفٹیننٹ جنرل نویدمختارکو ساتھ لیکر ایٹم بموں اور نیوکلیئرمیزائلوں سے بھارت پر حملہ کردیں تاکہ پاکستان خصوصاً صوبہ پنجاب ، پنجاب کی فوج، آئی ایس آئی کے جرنیل ، انکے بال بچوں اور ان کی قصیدہ گوئی کرنے سے نہ تھکنے والے اینکرپرسنز،سیاسی ودفاعی تجزیہ نگار اور کالم نگاروں کو اس تباہ کن سیاہ بادلوں ، جاں لیوا آلودگی اور Fogs سے محفوظ رکھا جاسکے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ غیرت وحمیت کا تقاضاپکاررہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ! گیدڑ کی سوسالہ زندگی سے شیرکی ایک دن کی زندگی کے مصداق ، بے گناہ موت کے منہ میں جانے سے کہیں بہتر ہے کہ پاکستان دشمن ملک بھارت پر فوری حملہ کردیں اور بھارت پر حملہ کرکے پاکستان خصوصاً صوبہ پنجاب کے عوام ،پنجابی فوج، آئی ایس آئی کے پنجابی جرنیلوں ، ان کے اہل خانہ اوربیوی بچوں کو بچالو، جنرل قمرجاوید باجوہ ! قدم بڑھاؤ، پوری قوم آپ کے ساتھ ہے اور بھارت پر حملہ کردو۔
*****
2/21/2025 9:05:33 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us