Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
غیرت مند مہاجرقوم ، مصطفی کمال جیسے احسان فراموشوں پرتھوکنا بھی پسند نہیں کرتی، قاسم علی رضا
Posted on: 7/3/2017 1
مصطفی کمال اینڈکمپنی احسان فراموشوں کا ٹولہ ہے، قاسم علی رضا ،رکن رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
غیرت مند مہاجرقوم ، مصطفی کمال جیسے احسان فراموشوں پرتھوکنا بھی پسند نہیں کرتی، قاسم علی رضا
بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کو اللہ تعالیٰ کی تائید اور عوام کی بھرپورحمایت حاصل ہے، قاسم علی رضا
مہاجرقوم ، کمالو اینڈ کمپنی کومہاجرنام پر کلنک کاٹیکہ اور مہاجروں کا سب سے بڑا دشمن قراردیتی ہے، قاسم علی رضا
جب تک کمالو ، مہاجرنام اوربابائے مہاجرقوم سے جڑا رہا عزت ، شہرت اورمقام حاصل کرتارہا، قاسم علی رضا
جیسے ہی کمالو ، مہاجرقوم کے غداروں میں شامل ہوکر پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی غلامی میں گیا ذلت ورسوائی اس کامقدر بن گئی، قاسم علی رضا
انشاء اللہ اپنی قوم سے غداری کرنے والے زندگی بھر راندہ درگاہ ہی رہیں گے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید قاسم علی رضا نے سرکاری ایجنسیوں کے لے پالک ضمیرفروش پی ایس پی ٹولہ کے سرغنہ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مصطفی کمال اینڈکمپنی احسان فراموشوں کا ٹولہ ہے اور غیرت مند مہاجرقوم ، مصطفی کمال جیسے احسان فراموشوں پرتھوکنا بھی پسند نہیں کرتی ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مائنس الطاف حسین فارمولے پر قومی خزانے کے اربوں کھربوں روپے پانی کی طرح بہانے والوں کو جان لیناچاہیے کہ بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کو اللہ تعالیٰ کی تائید اور عوام کی بھرپورحمایت حاصل ہے اور اللہ تعالیٰ کی مرضی کے بغیردنیا کی کوئی طاقت بابائے مہاجرقوم قائدتحریک جناب الطاف حسین کی سیاست ختم نہیں کرسکتا۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مصطفی کمال اوردیگر احسان فراموشوں نے پہلے مہاجرقوم کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، مہاجرنام پر کی جانے والی سیاست کو زہرقاتل قراردیا اور آج کمالو اینڈ کمپنی نے مہاجرقوم سے دستبرداری کی بات کرکے یہ اعتراف بھی کرلیا ہے کہ وہ بھی آفاق احمد اور عامرخان کی طرح فوجی ٹرکوں میں بیٹھ کرکراچی کو فتح کرنے کا خواب دیکھنے والی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کے زرخرید غلام ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مہاجرقوم ، کمالو اینڈ کمپنی کی طرح احسان فراموش نہیں ہے اور وہ گمنام مہاجرقوم کو شناخت دینے والے بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کو آخری سانس تک اپنا محسن مانتی رہے گی ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ مہاجرقوم تہذیب وتمدن، ادب وآداب ، تعلیم وہنر اورثفاقت رکھنے والی قوم ہے کمالو اینڈ کمپنی جیسے احسان فراموشوں کو مہاجرنام پر کلنک کاٹیکہ اور مہاجروں کا سب سے بڑا دشمن قراردیتی ہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کم ظرف اور احسان فراموش کمالو نے ساری زندگی مہاجرنام پر سیاست کی ، مہاجروں کے نام پر کمایا، مہاجرشہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت رکن سندھ اسمبلی ، صوبائی وزیر، ناظم کراچی اور پھر سینیٹر بنایاگیا ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جب تک کمالو ، مہاجرنام اوربابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین سے جڑا رہا عزت ، شہرت اورمقام حاصل کرتارہا اور جیسے ہی کمالو ، مہاجرقوم کے غداروں میں شامل ہوکر پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی غلامی میں گیا ذلت ورسوائی اس کامقدر بن گئی اورانشاء اللہ اپنی قوم سے غداری کرنے والے زندگی بھر راندہ درگاہ ہی رہیں گے ۔
*****
2/21/2025 9:09:59 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us