Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
اسلام آبادمیں ہاؤسنگ سوسائٹی کے تنازعہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 5/13/2017
اسلام آبادمیں ہاؤسنگ سوسائٹی کے تنازعہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ہاؤسنگ سوسائٹی سے وابستہ کسی فرد کا کراچی سے تعلق ہونے کی بنیادپر اس میں ایم کیو ایم کو بلاوجہ ملوث کیاجارہاہے
من گھڑت کہانیاں بناکرایم کیوایم کامیڈیاٹرائل کیاجارہاہے جو سراسربدنیتی اورمہاجردشمنی ہے۔ رابطہ کمیٹی
اسٹیبلشمنٹ میں موجود شاؤنسٹ حلقہ کاکام ہرواقعہ میں ایم کیوایم کوملوث کرنا اور من گھڑت کہانیاں بناکر میڈیاکودیناہے
ان شاؤنسٹ عناصر کابس نہیں چلتا ورنہ یہ زلزلے، آندھی،طوفان یاسونامی میں بھی ایم کیوایم اور قائدتحریک الطاف حسین کوملوث کردیں
جوعناصر ایم کیوایم کوبدنام کرنے کیلئے من گھڑت کہانیاں بناکرمیڈیاپر پیش کررہے ہیں ان جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بعض الیکٹرانک میڈیاپر نشرہونے والی ایک خبر جس میں اسلام آباد کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے تنازعہ میں بدنیتی کی بنیاد پر ایم کیوایم کو ملوث کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،کی سختی سے تردیدکی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیامیں آنے والی خبروں سے یہ واضح ہے کہ یہ معاملہ کسی زمین کاتنازعہ مگریہ امرانتہائی قابل مذمت ہے کہ اس ہاؤسنگ سوسائٹی سے وابستہ کسی فرد کا کراچی سے تعلق ہونے کی بنیادپر اس میں ایم کیو ایم کو بلاوجہ ملوث کیاجارہاہے اورمن گھڑت کہانیاں بناکرایم کیوایم کامیڈیاٹرائل کیاجارہاہے جو سراسربدنیتی اورمہاجردشمنی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہم دوٹوک الفاظ میں یہ کہتے ہیں کہ ایم کیوایم کااس معاملے سے کسی قسم کاکوئی تعلق نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دراصل اسٹیبلشمنٹ میں موجود ایک شاؤنسٹ حلقہ جس کاکام ہرواقعہ میں ایم کیوایم کوملوث کرناہے اور ایم کیوایم کے خلاف طرح طرح کی من گھڑت کہانیاں بناکر میڈیاکودیناہے تاکہ ایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین کوبدنام کیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ان شاؤنسٹ عناصر کابس نہیں چلتا ورنہ یہ زلزلے، آندھی،طوفان یاسونامی میں بھی ایم کیوایم اور قائدتحریک الطاف حسین کوملوث کردیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جوعناصر ایم کیوایم کوبدنام کرنے کے لئے من گھڑت کہانیاں بناکرمیڈیاپر پیش کررہے ہیں ان جھوٹوں پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔
*****
2/22/2025 2:18:00 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us