Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
وقاص علی شاہ شہیدنے تحریک پراپنی جان قربان کردی لیکن اپنی وفاکاسودانہیں کیا۔ الطاف حسین
Posted on: 3/11/2017
وقاص علی شاہ شہیدنے تحریک پراپنی جان قربان کردی لیکن اپنی وفاکاسودانہیں کیا۔ الطاف حسین
رینجرز کے سفاک اہلکاروں نے 11مارچ 2015ء کونائن زیروپر چھاپے کے دوران وقاص علی شاہ کو گولی مارکرشہیدکردیاتھا
وقاص شاہ شہیدایک ذہین طالبعلم اور جوشیلے مقررتھے ،انکی تقاریراورنظامت کا انداز تمام طلبہ اورنوجوانوں کیلئے مثال ہے
اللہ تعالیٰ وقاص علی شاہ شہید اور تحریک کے دیگر تمام شہیدوں کی قربانیوں کوقبول فرمائے۔الطاف حسین
اللہ تعالیٰ وقاص شاہ شہید کی قربانی کے طفیل ملک بھرکے محروم ومظلوم عوام بالخصوص مہاجر عوام کوظلم وجبرسے نجات دلائے
قائدتحریک الطاف حسین کا ایم کیوایم کے جواں سال رکن وقاص علی شاہ شہید کی دوسری برسی پر زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے جواں سال رکن وقاص علی شاہ شہید کی دوسری برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ یادرہے کہ وقاص علی شاہ کو11مارچ 2015ء کوایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپررینجرزکے چھاپے کے دوران رینجرزاہلکاروں نے فائرنگ کرکے شہیدکردیاتھا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ رینجرزکے اہلکاروں نے نائن زیروپرچھاپے کے دوران ظلم وبربریت کامظاہرہ کیا ،درجنوں معصوم وبے گناہ کارکنوں کو گرفتارکیا۔ جب اس موقع پر جمع ہونے والی ماؤں بہنوں نے نائن زیروپرچھاپے اورمعصوم وبے گناہ کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشددپراحتجاج کیاتورینجرزکے اہلکاروں نے خواتین کوبھی بہیمانہ سلوک کانشانہ بنایا۔ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے جواں سال کارکن وقاص علی شاہ جوماؤں بہنوں کوبچانے کیلئے آگے بڑھے تورینجرز کے سفاک اہلکاروں نے وقاص علی شاہ کونہایت قریب سے گولی مارکرشہیدکردیالیکن ظلم یہ کہ رینجرز نے وقاص شہید کے کھلے قتل کاالزام بھی ایم کیوایم کے کارکن ہی پرتھوپ دیااوراس کوگرفتارکرکے اس پر مجبورکیاگیاکہ وہ اس قتل کااعتراف کرلے۔جناب الطاف حسین نے وقاص علی شاہ شہیدکوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ وقاص علی شاہ شہیدایک ذہین طالبعلم اورایک جوشیلے مقررتھے جن کی تقاریراورنظامت کا انداز تمام طلبہ اورنوجوانوں کیلئے ایک مثال ہے وقاص علی شاہ شہیدنے تحریک پراپنی جان قربان کردی لیکن اپنی وفاکاسودانہیں کیا۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ وقاص علی شاہ شہید اور دیگر تمام شہیدوں کی قربانیوں کوقبول فرمائے اوران کی قربانیوں کے طفیل ملک بھرکے محروم ومظلوم عوام بالخصوص مہاجر عوام کوظلم وجبرسے نجات حاصل ہو۔
*****
2/22/2025 2:30:45 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us