Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
یوم شہداء پرتمام تررکاوٹوں کے باوجود اتحاد کا مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/11/2016
یوم شہداء پرتمام تررکاوٹوں کے باوجود اتحاد کا مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹوں کے باعث عوام وکارکنان یادگارشہداء پرنہ جاسکے جس کاسبھی کوافسوس ہے۔ترجمان
عوام وکارکنان کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ پولیس کے لاٹھی چارج اورگرفتاریوں کے باوجود پرامن رہے ۔ ترجمان
ہم رینجرز کے افسران کا شکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوں نے ایم کیوایم کی خواتین کارکنوں کو یادگارشہداء پرحاضری
دینے اور فاتحہ پڑھنے کی اجازت دی ۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
کراچی اورحیدرآبادسے گرفتارکئے گئے ایم کیوایم کے کارکنوں وہمدردوں کورہاکیاجائے، ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے یوم شہداء کے موقع پر تمام ترنامساعدحالات اوررکاوٹوں کے باوجود بڑی تعدادمیں عزیزآباد پہنچ کراپنے اتحاد کا مظاہرہ کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنوں ماؤں،بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اوربچوں کوایم کیوایم کے بانی جناب الطاف حسین کی جانب سے زبردست شاباش اور خراج تحسین پیش کیاہے ۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ کل عوام وکارکنان اپنے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے یادگارشہداء جاناچاہتے تھے لیکن مکاچوک پر انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹوں کے باعث وہ یادگارشہداء پرنہ جاسکے جس کاسبھی کوافسوس ہے ۔ترجمان نے عوام وکارکنان کوخراج تحسین پیش کیا کہ وہ پولیس کے لاٹھی چارج اورگرفتاریوں کے باوجود پرامن رہے اورامن کوخراب ہونے نہیں دیا۔ ترجمان نے کہاکہ ہم رینجرز کے مقامی افسران کا شکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوں نے اس موقع پر معاملہ فہمی سے کام لیااور ایم کیوایم کی خواتین کارکنوں کو یادگارشہداء پرحاضری دینے اورفاتحہ پڑھنے کی اجازت دی ۔ ترجمان نے ارباب اقتدارواختیارسے مطالبہ کیاکہ کراچی اورحیدرآبادسے گرفتارکئے گئے ایم کیوایم کے کارکنوں وہمدردوں کورہاکیاجائے اور ایم کیوایم کو سیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے ۔
*****
2/21/2025 9:24:41 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us