Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے بارے میں جیونیوز پرنشرکی جانے والی رپورٹ حقائق کے سراسرمنافی اور بدنیتی پر مبنی ہے ۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 12/1/2016
شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے بارے میں جیونیوز پرنشرکی جانے والی رپورٹ
حقائق کے سراسرمنافی اور بدنیتی پر مبنی ہے ۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
شمائلہ عمران کوگھرمیں دروازہ لگنے کی وجہ سے جبڑے پرچوٹ آئی تھی جسکے بارے میں انہوں نے ایم کیوایم کے ذمہ داران کوآگاہ کیاتھا
اسپیشلسٹ نے مکمل چیک اپ کے بعد انہیں ایک مائنر سرجری تجویزکی تھی جس سے رابطہ کمیٹی کے ارکان مکمل طورپرآگاہ تھے
آپریشن کے دوران بچوں کی کیئر کے حوالے سے رابطہ کمیٹی کے ذمہ داران نے شمائلہ عمران کوہرطرح کے تعاون کی پیشکش کی تھی
برطانیہ میں سوشل کیئرکے قانون کے مطابق سنگل پیرنٹ کے ساتھ درپیش ایسی صورتحال میں بنیادی طورپرسوشل کیئر ڈپارٹمنٹ
والے بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے فیصلہ کرتے ہیں۔ترجمان
شمائلہ عمران نے ایم کیوایم کے ذمہ داران کوآگاہ کرکے بچوں کو سوشل کیئر میں رکھاہے ۔ترجمان
قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اوربچوں کاہرطرح خیال رکھاجاتاہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجما ن نے شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے بارے میں جیونیوزکے ایک پروگرام میں پیش کی جانے والی رپورٹ کوحقائق کے سراسرمنافی اوربدنیتی پر مبنی قراردیاہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ شمائلہ عمران کوگھرمیں دروازہ لگنے کی وجہ سے جبڑے پرچوٹ آئی تھی جس کے بارے میں شمائلہ عمران نے ایم کیوایم کے ذمہ داران کوآگاہ کیاتھا۔ شمائلہ عمران کو ڈاکٹروں نے پہلے اینٹی بایوٹکس دی تھیں تاہم اسپیشلسٹ کی جانب سے مکمل چیک اپ کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں مائنر سرجری تجویزکی تھی جس سے رابطہ کمیٹی کے ارکان مکمل طورپرآگاہ تھے اوران کے آپریشن کے دوران بچوں کی کیئر کے حوالے سے رابطہ کمیٹی کے ذمہ داران نے شمائلہ عمران کوہرطرح کے تعاون کی پیشکش کی تھی تاہم برطانیہ میں سوشل کیئرکے قانون کے مطابق سنگل پیرنٹ کے ساتھ درپیش ایسی صورتحال میں بنیادی طورپرسوشل کیئر ڈپارٹمنٹ والے بچوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے فیصلہ کرتے ہیں لہٰذا شمائلہ عمران نے ایم کیوایم کے ذمہ داران کوآگاہ کرکے بچوں کو سوشل کیئر میں رکھاہے ۔اس کے انتظامات کی وجہ سے ہی ان کے آپریشن کی تاریخ بھی آگے بڑھی۔ ترجمان نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ اوربچوں کاہرطرح خیال رکھاجاتاہے اوراس حوالے سے جیو پر نشر ہونے والی رپورٹ حقائق کے سراسر منافی اور بدنیتی پر مبنی ہے ۔
*****
2/21/2025 9:40:58 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us