Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پاکستان کی مسلح افواج جہاد کا اعلان کرے اور بیک وقت انڈیا اور افغانستان پر حملہ کردے منظوراحمد معاون رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 10/25/2016
پاکستان کی مسلح افواج جہاد کا اعلان کرے اور بیک وقت انڈیا اور افغانستان پر حملہ کردے
منظوراحمد معاون رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سازشیں ناقابل برداشت ہوچکی ہیں،منظوراحمد
دشمنوں کی جانب سے بے گناہ شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،منظوراحمد
ان حالات میں اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ؐ کی تعلیمات کے مطابق جہاد واجب کے بجائے فرض ہوجاتا ہے، منظوراحمد
ایک ایک سچے محب وطن پاکستانی کی آواز ہے کہ مسلح افواج کسی اجلاس یا قومی کانفرنس کے انعقاد میں وقت ضائع
کرنے کے بجائے بھارت اور افغانستان پر حملہ کردے،منظوراحمد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون منظور احمد نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، آئی ایس آئی کے ڈی جی جنرل رضوان اختر اورتمام کورکمانڈرز سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج جہاد کا اعلان کرے اور بیک وقت انڈیا اور افغانستان پر حملہ کردے ، اللہ تعالیٰ ، انہیں فتح ونصرت سے ہمکنار کرے گا۔ ایک بیان میں منظوراحمد نے کہاکہ بھارت اور افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف سازشیں اب ناقابل برداشت ہوچکی ہیں، جبکہ درجنوں بے گناہ شہری قتل کیے جارہے ہیں ، دشمنوں کی جانب سے بے گناہ شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، ان حالات میں اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ؐ کی تعلیمات کے مطابق جہاد واجب کے بجائے فرض ہوجاتا ہے ۔منظوراحمد نے چیف آف آرمی اسٹاف ، آئی ایس آئی کے ڈی جی اور تمام کورکمانڈرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ یہ صرف میرا نہیں بلکہ ایک ایک سچے محب وطن پاکستانی کی آواز ہے کہ مسلح افواج کسی اجلاس یا قومی کانفرنس کے انعقاد میں وقت ضائع کرنے کے بجائے بھارت اور افغانستان پر حملہ کردے۔
*****
2/21/2025 9:36:51 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us