Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کو ’’ ایم کیوایم لندن ‘‘ ہرگزنہ لکھااورنہ پکاراجائے ۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ


متحدہ قومی موومنٹ کو ’’ ایم کیوایم لندن ‘‘ ہرگزنہ لکھااورنہ پکاراجائے ۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 10/16/2016
متحدہ قومی موومنٹ کو ’’ ایم کیوایم لندن ‘‘ ہرگزنہ لکھااورنہ پکاراجائے ۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
ہماری جماعت کانام’’ متحدہ قومی موومنٹ ‘‘ ( ایم کیوایم ) ہے جس کے قائدجناب الطاف حسین ہیں۔ترجمان
الیکٹرونک اورپرنٹ میڈیا یاکسی کوبھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیوایم ) کانام تبدیل 
کرے یااسے کچھ اورنام سے پکارے ۔ترجمان
ایم کیوایم کو’’ ایم کیوایم لندن ‘‘ کے نام سے لکھنااور پکارناسراسرزیادتی اورصحافتی اقدار کے منافی ہے ۔ترجمان 
ہم میڈیاسے گزارش کرتے ہیں کہ ایم کیوایم کانام تبدیل کرنے کے عمل سے گریز کیاجائے ۔ ترجمان


کراچی ۔۔۔ 16 اکتوبر 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے تمام اخبارات ،الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں، ان کے اداروں،تمام اینکرز،تجزیہ نگاروں،قلمکاروں اورتمام افرادسے گزارش کی ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو ’’ ایم کیوایم لندن ‘‘ہرگزنہ لکھااورنہ پکاراجائے ۔ ہماری جماعت کانام’’ متحدہ قومی موومنٹ ‘‘ ( ایم کیوایم ) ہے جس کے قائدجناب الطاف حسین ہیں۔الیکٹرونک اورپرنٹ میڈیا یاکسی کوبھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ کانام تبدیل کرے یااسے کچھ اورنام سے پکارے ۔ ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کو’’ ایم کیوایم لندن ‘‘ کے نام سے لکھنااور پکارناسراسرزیادتی اورصحافتی اقدار کے منافی ہے لہٰذا ہم میڈیاسے گزارش کرتے ہیں کہ ایم کیوایم کانام تبدیل کرنے کے عمل سے گریز کیاجائے ۔ 

1/24/2025 11:44:07 AM