کراچی پریس کلب مظلوموں کی پناہ گاہ ہے، الطاف حسین
کراچی پریس کلب پر قانون نافذکرنے والوں کی یلغار قابل مذمت ہے ، الطا ف حسین
پریس کلب کی انتظامیہ نے مداخلت کرکے ایم کیوایم کی پریس کانفرنس روکنے کی کوشش ناکام بنادی، الطاف حسین
پریس کلب کے ایک ایک رکن اورایک ایک صحافی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں، الطاف حسین
کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اے ایچ خانزادہ اور صدر فاضل جمیلی سے ٹیلی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں جرات مندانہ کردار ادا کرنے پر پریس کلب کے ایک ایک رکن اور صحافی کو دل کی گہرائیوں سے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اے ایچ خانزادہ اور صدر فاضل جمیلی سے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کیا۔ جناب الطاف حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کراچی پریس کلب پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی یلغار کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ۔ انہوں نے کہاکہ آج ایم کیوایم کی پریس کانفرنس کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے پریس کلب کو چاروں جانب سے گھیرکروہاں آنے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان حتیٰ کے صحافیوں کوبھی ہراساں کیا لیکن پریس کلب کی انتظامیہ نے بروقت مداخلت کرکے ایم کیوایم کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس روکنے کی کوشش ناکام بنادی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ آزادی صحافت کے علمبردار صحافیوں نے ایک مرتبہ پھر اپنے عمل سے ثابت کردیا ہے کہ کراچی پریس کلب مظلوموں کی پناہ گاہ ہے، جس پر میں،صدرفاضل جمیلی اور سیکریٹری اے ایچ خانزادہ سمیت پریس کلب کے ایک ایک رکن اورایک ایک صحافی کوانکی بہادری اور جراتمندی پر دل کی گہرائیوں سے زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے میری رہائش گاہ نائن زیرو پر تالا لگادیا لیکن آج انہوں نے مظلوموں کی پناہ گاہ کراچی پریس کلب پر یلغارکرکے پریس کلب کاتقدس پامال کیا ہے جس کی میں سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اس موقع پر کراچی پریس کلب کے سیکریٹری اے ایچ خانزادہ اور صدر فاضل جمیلی نے جناب الطاف حسین سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہ آپ کی مہربانی ہے کہ آپ نے یاد کیا ،کراچی پریس کلب کے تقدس کی حفاظت اور مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد ہمارا فرض ہے ۔
*****

لندن۔۔۔15، اکتوبر2016ء