ایم کیوایم ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر ایم کیوایم یوکے
کے آرگنائزرہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ارکان کااظہارتعزیت
لندن۔۔۔ 2 ، اکتوبر2016ء
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ارکان نے ایم کیوایم یوکے ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر دلی کااظہارکیاہے۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ ساجدعلی کے بھائی زاہدعلی مرحوم کی مغفرت فرمائے انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ دے اورمرحوم کے تمام سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبر عطاکرے۔