روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کے اہلیہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی۔۔۔17جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کی اہلیہ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ا یک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین دے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کریں۔ امین۔