ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ، ڈپٹی کنوینر ز ، رابطہ کمیٹی کے اراکین ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے اراکین نے نماز عید جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ادا کی
رابطہ کمیٹی کے اراکین نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد اور نائن زیروپر لوگوں سے عید ملی اور انہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی
کراچی ۔۔۔ 06، جولائی 2016ء