ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے زیراہتمام مشہو ر و معروف قوال امجد صابری شہید کیلئے دعائیہ اجتماع کا انعقاد
اجتماع میں شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا اورشہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
امجد صابری شہید کے قتل کی تحقیقات میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں ، ایم کیوایم بیلجئم یونٹ
بیلجئم۔۔۔27، جون 2016ء