رکن رابطہ کمیٹی عبدالقادر خانزادہ کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
جناب الطاف حسین کا حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنان سے عبدالقادر خانزادہ کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی اپیل
لندن: 25؍ جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالقادر خانزادہ کی علالت پر گہری تشویش کا اظہااوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ رکن رابطہ کمیٹی عبدالقادر خانزادہ جلدو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ رکن رابطہ کمیٹی عبدالقادر خانزاہ کی جلد و مکمل صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضوردعائیں کریں۔c