ایم کیوایم کے نامزدحق پرست مئیرکراچی وسیم اختر،ڈپٹی میئرارشدوہرااوردیگرکاامجدفریدصابری کوشہیدؒ ؒ کو خراج عقیدت تحسین
شہداء یادگارپرلگی امجدصابری کی تصویرپرپھول چڑھائے اورفاتحہ خوانی کی،ایم کیوایم کے ونگزاورشعبہ جات کے اراکین نے بھی امجدصابری کوخراج عقیدت وخراج تحسین کیا اورشہیدکے لئے فاتحہ خوانی کی
کراچی: ۔۔۔ 25، جون 2016ء