میلبرن یونٹ کے زیراہتمام امریکہ میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونیو الے افرادکی یادمیں شمعیں روشن کی گئیں
شمعیں روشن کرنے کی تقریب میں ایم کیوایم کے کارکنا ن اورعوام نے شرکت کرکے دہشت گردی کے خلاف بھرپوراحتجاج ریکارڈکرایا
مرنے والے افرادکے سوگوارلواحقین سے اظہاریکجہتی کے لئے ایم کیوایم میلبرن میں ایک روزکے لئے تنظیمی وسیاسی سرگرمیاں بندکرنے کااعلان
اورلینڈومیں دہشت گردی کے دل دہلادینے والے اس واقعہ نے انسانیت پریقین رکھنے والے ہرفردکوغمزدہ کردیاہے،ایم کیوایم میلبرن
ایم کیوایم کے کارکنان اورلینڈومیں ہونے والے دہشت گردی کے اس واقعہ پرامریکی عوام کے غم میں برابرکے شریک ہیں
میلبرن :۔۔۔15؍جون2016ء