مہاجرقوم گزشتہ کئی برسوں سے ریاستی ظلم وجبر کا شکار ہے، ندیم نصرت
قائد تحریک الطاف حسین کی تحریروتقریر اورتصویر کو نشر وشائع کرنے پر عائد پابندی فی الفور ختم کی جائے، ندیم نصرت
سندھ کے شہری عوام نے تہیہ کرلیا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق اور علیحدہ صوبے کی جدوجہد کرتے رہیں گے، ندیم نصرت
ایم کیوایم ، ظلم وستم اور ناانصافیوں کے خلاف جدوجہد کا نام ہے، ہاشم اعظم، آرگنائزر ایم کیوایم یوکے
ظلم وستم کے حربے استعمال کرکے حق پرستوں کو حقوق کی جدوجہد سے بازنہیں رکھا جاسکتا، منظوراحمد، سیکریٹری جنرل ایم کیوایم یوکے
حق پرست عوام ، قائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں اپنی منزل پر ضرورپہنچیں گے، شبنم طارق ، رکن آرگنائزنگ کمیٹی یوکے رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفی عزیزآبادی اور قاسم علی رضا نے اپنی نظمیں پیش کیں
لندن میں اے پی ایم ایس اوکے 38 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے مقررین کا خطاب
لندن۔۔۔13، جون2016ء