جناب الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیوایم کے وفد کی عبد الستار ایدھی کی عیادت
سپریم کونسل کے رکن رؤف صدیقی نے عبد الستار ایدھی کیلئے جناب الطاف حسین کی جانب سے خصوصی طور پر دیا گیا غسل کعبہ کا پانی پیش کیا
اوررسیز پاکستانیوں کی تنظیم محبان پاکستان کی جانب سے مکہ و مدینہ میں عبد الستار ایدھی کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی، رؤف صدیقی ، محفوظ یار خان کی گفتگو
ایم کیوایم کے وفد نے جناب الطاف حسین کی جانب سے عبد الستار ایدھی کیخیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی
کراچی ۔۔۔12، جون 2016ء