ناراض بلوچیوں سے فی الفور مذکرات کرکے انکے جائز مطالبات کوتسلیم کیا جائے
بلوچ پشتون ،ہزارہ و دیگر اقوام کے نوجوانوں کو فی الفور روزگار دیا جائے۔شبیر احمدقائم خانی رکن رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم پاکستان کے غریب ومتوسط طبقہ کی واحد نمایندہ جماعت ہے اورملک کی چوتھی بڑی پارلیمانی جماعت ہے
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے نظرئے کو مٹانے والے خود صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، محمد اسلم آفریدی رکن رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے زیراہتمام جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
کوئٹہ ۔۔4جون2016ء