ایم کیوایم کو کچلنے اور محب وطن ایم کیوایم کے کارکنان کو مسلسل جبر و تشدد، دھونس، دھمکیاں دینے کا سرکاری اور غیر سرکاری عمل جاری ہے۔ رکن رابطہ کمیٹی عبد الحسیب
ایم کیوایم ایک لبرل اور جمہوریت پسند جماعت ہے جو گزشتہ تین دہائیوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں تمام بلدیاتی اور عام انتخابات میں کامیابیاں حاصل کرتی چلی آرہی ہے۔ رکن رابطہ کمیٹی اقبال مقدم
اوچھے ہتھکنڈے ہمیں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے ہم کل بھی قائد کے وفادار تھے اور مرتے دم تک قائد سے وفا کے تمام تقاضوں کو نبھائیں گے۔ ڈسٹرکٹ انچارج شہزاد گلفام
متحدہ قومی موومنٹ سکھر ڈسٹر کٹ کے زیر اہتما م سکھر پر یس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب
سکھر ۔۔۔ 01؍ جون 2016ء