حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
نمازجنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزادہ ، عارف خان ایڈووکیٹ ، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، منتخب بلدیاتی نمائندوں ، ذمہ داران و کارکنان اور شہداء کے لواحقین کی شرکت
شہداء کا سوئم 29مئی بروز اتوار کو شام چار بجے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں ہوگا
کراچی ۔۔۔27، مئی 2016ء