شب برأت کے موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا پاپوش نگر قبرستان میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد محترم نذیر حسین، والدہ محترمہ خورشید بیگم کی قبروں پر حاضری و فاتحہ خوانی
شہداء قبرستان میں قائد تحریک کے بھائی عارف حسین، بھتیجے ناصر حسین، شہد انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق اور تمام حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
کراچی ۔۔۔ 22؍ مئی 2016ء