Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
Posted on: 9/2/2013 1
سیکورٹی فورسز کے قافلہ کو نشانہ بنانا ملک کی سا لمیت پر حملہ ہے ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے
انسدادِ دہشت گردی پالیسی تشکیل دی جائے ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
بم دھماکے میں 9سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
کراچی ۔۔۔2، ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریمورٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں 9سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت اور متعددکے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سیکورٹی فورسز کے قافلے کو بم دھماکے سے نشانہ بنانا ملک کی سا لمیت پرحملے کے مترادف ہے اور اس میں ملوث دہشت گرد ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے بم دھماکے میں شہید سیکورٹی اہلکاروں کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید اہلکاروں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا کہ شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنانے میں ملوث سفاک دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے اوردہشت گردی کے خاتمے کیلئے فی الفور انسداد دہشت گردی پالیسی تشکیل دی جائے تاکہ ملک کے دفاع کو مضبوط بنایا جاسکے اور دہشت گردی کی عفریت سے ملک و قوم کو نجات مل سکے ۔
2/21/2025 9:40:15 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us