ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے غیرفعال سینئرکارکنوں سے رابطوں کیلئے سینئرذمہ داروں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کردی
یہ کمیٹی ایسے تمام سینئر کارکنوں سے رابطے کرے گی جو کسی بھی شکایت یاوجہ سے غیرفعال ہیں اورسرگرم نہیں ہیں
کمیٹی میں کہف الوریٰ ،اسماعیل قریشی، اقبال مقدم،امین الحق، محترمہ زریں مجید،عبدالحسیب، احمدسلیم صدیقی،جاویدکاظمی،
مطیع الرحمن اورحافظ اسامہ قادری شامل ہیں
سینئراورغیرفعال کار کنان اس خصوصی کمیٹی سے فوری طورپرنائن زیروپررابطہ کریں اور تحریک کیلئے اپنی خدمات پیش کریں۔رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔ 21 اپریل 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے غیرفعال سینئرکارکنوں سے رابطوں کے لئے سینئرذمہ داروں پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کردی ہے ۔ اس کمیٹی میں کہف الوریٰ ،اسماعیل قریشی، اقبال مقدم،امین الحق، محترمہ زریں مجید،عبدالحسیب، احمدسلیم صدیقی،جاویدکاظمی،مطیع الرحمن اورحافظ اسامہ قادری شامل ہیں۔ یہ کمیٹی ایسے تمام سینئر کارکنوں سے رابطے کرے گی جو کسی بھی شکایت یاوجہ سے غیرفعال ہیں اورسرگرم نہیں ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے ایسے تمام سینئر اور غیرفعال کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس خصوصی کمیٹی سے فوری طورپرنائن زیروپررابطہ کریں اور تحریک کوآگے بڑھانے کیلئے اپنی خدمات پیش کریں۔