عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں ،را بطہ کمیٹی
ایدھی فا ؤنڈیشن کے سربر اہ عبد الستار ایدھی کی علا لت پر را بطہ کمیٹی کا اظہا ر تشویش
کر اچی ۔۔۔16اپر یل 2016ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے معروف سما جی شخصیت عبد الستار ایدھی کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔را بطہ کمیٹی نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں را بطہ کمیٹی نے عوام وکا رکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ عبد الستار کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعا ئیں کر یں ۔