Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں بحق اورزخمی ہو نے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس

 سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں بحق اورزخمی ہو نے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 4/9/2016 1
 سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں بحق اورزخمی ہو نے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
شہر میں بڑھتی ہوئے ٹریفک حادثات کے روک تھام کیلئے ٹھوس اقداما ت بروئے کار لانے ہو نگے، رابطہ کمیٹی

کر اچی ۔۔۔9اپر یل 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افرد کے جاں بحق اور درجنوں افراد سمیت معصوم بچوں اور خواتین کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہر میں بڑھتی ہوئے ٹریفک حادثات کے روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات بروئے کار لانے ہو نگے تاکہ شہریوں کی جان و مال کو محفوظ کر سکے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت و بلند درجات کیلئے دعا کی ۔ رابطہ کمیٹی نے حادثے میں زخمی ہونے والے معصوم بچوں، خوتین سمیت متعدد افراد کو جلد و مکمل صحت یاب کیلئے بھی دعا کی۔

1/10/2025 5:57:34 PM