7 اپریل 2016ء
تہمینہ درانی کوالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
سچ، حقائق اورطویل تجربات سے گزرکر سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ کراسے سچ اورحق کے ساتھ بیان کرنے پر میں تہمینہ درانی کو زبردست خراج تحسین پیش کرتاہوں۔ میں دعاگوہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ وامان میں رکھے اورسچ اورحق بات کہتے رہنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
منجانب
الطاف حسین
بانی وقائدتحریک، متحدہ قومی موومنٹ