Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
این اے 245کی انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں ایم کیوایم شعبہ خواتین کی گھر گھر عوامی رابطہ مہم
Posted on: 4/2/2016 1
این اے 245کی انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقہ انتخاب میں ایم کیوایم شعبہ خواتین کی گھر گھر عوامی رابطہ مہم
گھر گھر عوامی رابطہ مہم کے دوران انتخابی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے
کراچی ۔۔۔2، اپریل 2016ء
این اے 245کے ضمنی الیکشن میں نامزد متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار محمدکمال کی انتخابی مہم جاری ہے ۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز حلقہ انتخاب کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم شعبہ خواتین ، اور نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے آرگنائزر اور کمیٹی کے اراکین نے گھر گھر جاکر عوام سے رابطہ کیا اور ان سے 7اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیکر کامیاب کرانے کی اپیل کی ۔ گھر گھر عوامی رابطہ مہم کے دوران انتخابی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر عوام نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ دارن کو اپنے علاقائی مسائل سے آگاہ کیا اور این اے 245کے ضمنی الیکشن میں حق پرست امیدوار محمد کمال کی نامزدگی کا خیر مقدم کیا ۔شعبہ خواتین کی ذمہ داران نے رابطہ مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین شروع دن سے ہی عوامی مسائل اورمشکلات کے حل کیلئے کوشاں ہیں لیکن نام نہاد سیاسی قوتیں اور اسٹیبلشمنٹ کے بعض عناصر گٹھ جوڑ کر انہیں عوامی سطح پر بدنام کرنے کی ناپاک کوشش کررہے ہیں اور جناب الطاف حسین کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نام نہاد ٹولہ کے سرغنہ اور اس کے کارندوں کا انجام بھی وہی ہوگا جو اس سے قبل ضمیرفروشوں کا ہوا تھا اور وہ بھی عوامی سطح پر ذلیل ر سوا ہوں گے ۔
تصاویر
2/21/2025 9:40:35 PM
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us