پی ایس 115کے ضمنی الیکشن میں ایم کیوایم کے نامزد امیدوار فیصل رفیق کی انتخابی مہم
فیصل رفیق نے گزشتہ روز لائینز ایریا ٹاؤن کی یوسی 9میں گھر گھر جاکر عوام سے ملاقاتین کیں
سوسائٹی ٹاؤن یوسی 7کے وارڈ 3میں الیکشن آفس کا افتتاح اور لائینز ایریا ٹاؤن یوسی 10میں منعقدہ کارنر میٹنگ کے شرکاء خطاب کیا
بعض قوتوں کی جانب سے جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی مقبولیت میں کمی کا تاثر دیاجارہا ہے جو کہ سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہے، نامزد حق پرست امیدوار برائے پی ایس 115فیصل رفیق
کراچی ۔۔۔29، مارچ2016ء