وفادار اور ثابت قدم لوگ ہی منزل حاصل کرتے ہیں،اقبال مقدم رکن رابطہ کمیٹی
رات کے اندھیروں میں بھاگنے والے قوم کے خیر خواہ نہیں ہے،اقبال مقدم رکن رابطہ کمیٹی
وفاداری کا ثبوت صرف عمل وکردار سے ثابت ہوتا ہے اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا عمل ہمیں مضبوط تر بناتا ہے،ظفر راجپوت
مائنس الطاف حسین فارمولا پرعمل پیرا لوگ قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی ریلی سے سبق حا صل کریں،ظفر خان
ایم کیو ایم کے وفادار ساتھیوں نے ہمیشہ عمل و کردار سے تحریک کو دوام بخشا،سعید عزیز رکن زونل کمیٹی
چند مفاد پرستوں کو خرید کر ہمارا اتحاد کو منتشر کرنے کی سازش کی جارہی ہے لیکن ماضی کی طرح وہ اس بار ناکام اور رسوا ہونگے،دلاور قریشی
ایم کیو ایم حیدرآباد زونل آفس شعبہ جات کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب
حیدرآباد ۔۔۔ 28؍ مارچ 2016ء