خدمت خلق فاؤندیشن کے اکاؤنٹنٹ شہزادکی والدہ روزمیم حسن کے انتقال پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااظہارافسوس
کراچی ۔۔۔۔25؍مارچ2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹنٹ محمدشہزادکی والدہ روزمیم حسن کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے محمدشہزادسمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین دلی تعزیت وہمدردی اظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے۔(آمین)