حلقہ 245میں ہونے وا لے ضمنی انتخاب کے لئے نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم جاری ہے
انتخابی مہم کے سلسلے میں محمد کمال نے نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی یوسی 19نصرت بھٹو کالونی ، یوسی 22حیدر ی اور
یوسی 23سخی حسن پر الیکشن دفاتر کا افتتاح کیا
جناب الطا ف حسین اور کارکنان کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی سازشیں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتیں۔ نامزد حق پرست امیدوار محمد کمال
کراچی ۔۔۔25، مارچ2016ء