این اے 245کے ضمنی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد امیدوار محمد کمال کی انتخابی مہم جاری ہے
نامزد امیدوار محمد کمال نے گزشتہ روز نارتھ کراچی کی یوسی 4الیون اے اور یوسی 15ناگن چورنگی پر الیکشن دفاتر کا افتتاح کردیا
سیاسی مخالفت اور مفادات کی خاطر ایم کیوایم کو حاصل عوامی مینڈیٹ کو مسترد کیا جاتا رہا ہے، نامزد امیدوار محمد کمال
کراچی ۔۔۔24، مارچ2016ء