وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
کراچی ۔۔۔ 11؍ مارچ 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے ہمیشہ کیلئے خارج کردیا ہے ۔ مذکورہ افراد کے ا خراج کا فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ہے ۔