Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

محترمہ عاصمہ جہانگیر کی جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگو، جناب الطاف حسین کی خیر و عافیت دریافت کی


محترمہ عاصمہ جہانگیر کی جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگو، جناب الطاف حسین کی خیر و عافیت دریافت کی
 Posted on: 3/10/2016
محترمہ عاصمہ جہانگیر کی جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگو، جناب الطاف حسین کی خیر و عافیت دریافت کی
لندن۔۔ 9مارچ2016ء
نامور وکیل محترمہ عاصمہ جہانگیر نے جناب الطاف حسین کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔ محترمہ عاصمہ جہانگیر نے پاکستان میں جناب الطاف حسین کی صحت سے متعلق جھوٹی افواہوں کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ گمراہ کن خبریں ملک کی تیسری بڑی لبرل جماعت اور اس کے قائد کے خلاف ایک مکروہ سازش ہے۔ محترمہ عاصمہ جہانگیر نے جناب الطاف حسین کو لاہور ہائیکورٹ میں جاری کیس پر تفصیلی تبادلہ خیال کرتے ہوئے مختلف امور پر انہیں تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ان کے وکلاء بھر پور انداز میں لاہور ہائیکورٹ میں ان پر عائد پابندی کے خلاف مقدمہ لڑ رہے ہیں اور جلد ہی ان کی کاوشیں اور انتھک محنت رنگ لائے گی۔

1/10/2025 5:55:52 PM