رابطہ کمیٹی نے انیس قائم خانی اور مصطفی کمال کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے
یہ فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس کیا گیا
کراچی۔۔۔3مارچ2016ء
رابطہ کمیٹی نے انیس قائم خانی اور مصطفی کمال کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے ۔یہ فیصلہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس کیا گیا۔