ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے میڈیا بلیک آؤٹ کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے تحت دوسرے روز علامتی بھوک ہڑتال کے سلسلے میں وائٹ ہاؤس پر بھوک ہڑتال
علامتی بھوک ہڑتال میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی، کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سیل، واشنگٹن کے ذمہ داران، کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان میں الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر کے نشر و اشاعت پر غیر آئینی پابندی کے خلاف وائٹ ہاؤس میں پٹیشن بھی جمع کرائی گئی
واشنگٹن ڈی سی ۔۔۔ 21؍ فروری 2016ء