Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

’’شاعرانقلاب‘‘ جوش ملیح آبادی پاکستان ہی نہیں بلکہ برصغیرکے محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔ الطاف حسین


’’شاعرانقلاب‘‘ جوش ملیح آبادی پاکستان ہی نہیں بلکہ برصغیرکے محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔ الطاف حسین
 Posted on: 2/21/2016
’’شاعرانقلاب‘‘ جوش ملیح آبادی پاکستان ہی نہیں بلکہ برصغیرکے محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔ الطاف حسین
جوش ملیح آبادی نے اپنی شاعری کے ذریعے معاشرے میں پھیلی ہوئی معاشی ناہمواریوں،طبقاتی کشمکش کے خاتمےاور ملک میں منصفانہ نظام کے قیام اورمحروم عوام کے حقوق کیلئے آواز بلندکی
جوش ملیح آبادی کی شاعری آج بھی محروم ومظلوم عوام کے لئے رہنمائی کاباعث ہے ۔ الطاف حسین 
جوش ملیح آبادی کو پاکستان میں سرکاری سطح پر وہ مقام نہیں دیاگیاجس کے وہ مستحق تھے۔الطاف حسین 
جوش ملیح آبادی کو دیگرمہاجراکابرین کی طرح نفرت اورتعصب کانشانہ بنایاگیاجوانتہائی افسوسناک ہے۔ الطاف حسین 
حکمراں طبقہ جتناہی نفرت وبغض کاطرزعمل اختیاررکھے لیکن عوام کے دلوں میں حضرت جوش ملیح آبادی کی عزت واحترام کم نہیں کیا جاسکتا 
برصغیرپاک وہند کے ممتازشاعر،دانشور،فلسفی اور’’ شاعرانقلاب‘‘ حضرت جوش ملیح آبادیکی 34ویں برسی کے موقع پرپیغام
لندن ۔۔۔ 21 فروری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے برصغیرپاک وہند کے ممتازشاعر،دانشور،فلسفی اور’’ شاعرانقلاب‘‘ حضرت جوش ملیح آبادی پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے برصغیرکے محروم ومظلوم عوام کی آوازتھے۔ جوش ملیح آبادی کی 34ویں برسی کے موقع پراپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جوش ملیح آبادی نے اپنی شاعری کے ذریعے معاشرے میں پھیلی ہوئی معاشی ناہمواریوں،طبقاتی کشمکش کے خاتمے ملک میں منصفانہ نظام کے قیام اورمحروم عوام کے حقوق کیلئے آواز بلندکی۔ ان کی اسی جدوجہداورعوامی شاعری کے لئے انہیں ’’ شاعرانقلاب ‘‘ کالقب دیاگیا۔ جوش ملیح آبادی کی شاعری آج بھی محروم ومظلوم عوام کے لئے رہنمائی کاباعث ہے ۔ جناب الطاف حسین نے اس امرپرافسوس کااظہارکیاکہ جوش ملیح آبادی جس بلند پایے کے شاعرتھے اس کے حساب سے انہیں پاکستان میں سرکاری سطح پر وہ مقام نہیں دیاگیاجس کے وہ مستحق تھے، انہیں بھی دیگرمہاجراکابرین کی طرح نفرت اورتعصب کانشانہ بنایاگیاجوانتہائی افسوسناک ہے لیکن حکمراں طبقہ جتناہی نفرت وبغض کاطرزعمل اختیاررکھے لیکن عوام کے دلوں میں حضرت جوش ملیح آبادی کی عزت واحترام کم نہیں کیا جاسکتا 

1/10/2025 6:09:57 PM