آج ہم پرامن طریقے سے اپنے حقوق کے حصول کے لئے سڑکوں پرموجودہیں ہمیں کسی انتہائی اقدام کیلئے مجبور نہ کیاجائے ، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین
پا کستان بنانے کیلئے قر با نیا ں دیں اب پا کستان بچانے کیلئے قر با نیا ں دے رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی محبوب عالم
ایم کیو ایم کو جب مو قع ملا عوام کی خد مت کی ہے کر اچی تمام زبا نیں بو لنے والے مہا جر وں کا شہر ہے،یوسف شاہوانی رکن سندھ اسمبلی
اگر کراچی میں احتجاج کر کے مسئلہ حل نہیں ہوگا تو پھر ہم اسلام آباد جا کر احتجاج کریں گے۔سیف الدین خالد اور کامران اختر ارکان سندھ اسمبلی
ایم کیوایم کی جا نب سے کر اچی کے بلد یا تی مسا ئل ،بجلی ،پا نی گیس کی عدم فراہمی اور مہنگا ئی کیخلا ف اورنگی ٹا ؤن نمبرپا نچ پرمنعقدہ احتجاج مظا ہرے کے شرکا سے خطاب
کر اچی ۔۔۔18فر وری 2016ء