Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فاطمہ ثریا بجیاکی نماز جنازہ تدفین میں سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹر محمد فاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوا یم رہنماؤں کی شرکت


فاطمہ ثریابجیاکی نمازجنازہ تدفین میں سینئرڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمد فاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم رہنماؤں کی شرکت
 Posted on: 2/11/2016
فاطمہ ثریا بجیاکی نماز جنازہ تدفین میں سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹر محمد فاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوا یم رہنماؤں کی شرکت
سید شاہد پاشا،عارف خان ایڈوکیٹ، خواجہ اظہار الحسن، سید سردار احمد،رؤف صدیقی ، وسیم اختر،ارشد وہر،زریں مجید اورکشور زہر ہ نے سوگواران سے تعزیت کی
کراچی ۔۔۔11فروری 2016ء
برصغیرکی معروف ادیبہ ،ڈرامہ نگار اور مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سیکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ڈیفنس فیز4کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحومہ کی نماز جنازہ انکی رہائشگاہ پر ادا کی گئی جس میں ایم کیوا یم کی جانب سے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار ، ڈپٹی کنوینرسید شاہد پاشا،رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ،زرین مجید، سندھ اسمبلی میں حق پرست قائدحزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن،حق پرست ڈپٹی پارلیمانی لیڈرسید سردار احمد،حق پرست اراکین اسمبلی کشور زہرہ، رؤف صدیقی ،نامزد مئیر کراچی وسیم اختر،ڈپٹی مئیر ڈاکٹر ارشد وہرہ اور تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ایم کیوا یم کے رہنماؤں نے مرحومہ کے بھائی انور مقصود سمیت دیگر سوگواران اور دنیا ادب کی معزز شخصیات تک جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیتی پیغا م پہنچایا ، انہیں صبر کی تلقین کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔

1/10/2025 6:06:37 PM